توانائی
پانی،ہوا اور سورج توانائی کے اہم ذرائعہ ہیں۔ گھروں میں عام طور پر جو بجلی مہیا کی جاتی ہے وہ ان تینوں میں سے کسی ایک طریقہ کے ذریعہ حاصل کی جاتی ہے۔ نکولس ٹیسلا اور تھامس ایڈیسن نے کئی عشرے پہلے ایک بلب روشن کر کے انسانیت کی راہیں ہمیشہ کے لئے روشن کر دی۔ دنیا کی آبادی ان کے کار خیر سے مستفید ہو رہی ہے۔ رات کے وقت روشنی سے لے کر چاند پر جانے کے لئے جو کمپیوٹر استعمال کئے گئے اسی توانائی کے مرہون منت ہیں۔ جاری#